بجلی48پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد (بیوروچیف) بجلی 48پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے صارفین کو یہ ریلیف نومبر کے بجلی کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔لائف لائن صارفین کے سوا اس کا اطلاق ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں