اسلام آباد(بیوروچیف)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) کے دوران بجٹ خسارہ میں 17.6فیصد اضافہ ، ترقیاتی اخراجات میں 29.3فیصد کمی ہوئی ، ترسیلات زر میں 19.8فیصد ، برآمدات میں 5فیصد اور درآمدات میں 23.8فیصد کمی ہوئی تاہم براہ رست بیرونی سرمایہ کاری میں 15فیصد اضافہ ہوا اور کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں بھی گزشتہ برس کے اس عرصہ کے مقابلے میں 58.1فیصد کمی ہوئی ، وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی
58