41

بجٹ میں عوام کوکوئی بھی ریلیف نہ مل سکا

سمندری (بیورو چیف ) بجٹ میں عوام کو کو ئی بھی ریلیف نہ مل سکا ، چو ہدری ندیم ضیائ، ان خیا لات کا اظہار چو ہدری ندیم ضیاء امیدوار پی ٹی آئی ایم پی اے PP104 نے کیا انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسز کی بھر مار کی گئی ملک میںمہنگائی بیروز گاری کا نیا طوفان آئیگابجٹ میںکاروباری برادری کو مشاورت میںشامل نہیںکیاگیاکہ مالی سال کا بجٹ خسارے سبسڈیز کے مجموعہ مراعات یا فتہ طبقہ کو نوازنے کا بجٹ ہے جس میں حکومتی اخراجات کم کرنیکی بجائے ٹیکسز کی بھر مار کی گئی جوملک میں مہنگا ئی بیروزگاری اورسماجی افراتفری کانیاطوفان برپاکریگاانہوں نے کہا کہ یہ ملک کی تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس میں کاروباری طبقہ کی مشاورت شامل نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں