بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سمندری (بیورو چیف) تھانہ ترکھانی کے ایس آئی عامر فرمان کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش سے منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے افضل عرف وٹہ نامی شخص کو قابو کیا جس کے قبضہ سے 1040 گرام وائٹ ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ملزم کو حوالات میں بند کر دیاپولیس کے مقامی افسران کے مطابق ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں