بدنام منشیات فروش گرفتار 2030 گرام ہیروئن برآمد

ڈجکوٹ (نامہ نگار ) ایس ایچ او تھانہ روشن والا غازی حق نواز منشیات فروشوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے ،بدنام زمانہ منشیات فروش اور ریکارڈ یافتہ ملزم قمر عباس کو دوران ناکہ بندی قابو کرکے اس کے قبضہ سے 2030گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں