بدنام منشیات فروش5کلو ہیروئن سمیت گرفتار

ڈجکوٹ (نامہ نگار ) ایس ایچ او تھانہ روشن والا حق نواز کی بڑی کاروائی، 5300 گرام ہیروئن برآمد، ایس ایچ او تھانہ روشن والا سب انسپکٹر غازی حق نواز نے سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ملزم اسحاق ساقو سے 5300گرام ہیروئن برآمد کرکے 9سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں