برائن لارا کے ساتھ بیتھل گیارہ سال کی عمر میں کھیلے تو انہوں نے کیا کہا تھا؟

کراچی (سپورٹس نیوز) ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز کرکٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ جب میں جیکب بیتھل کی عمر میں تھا تو اتنی اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہا تھا جتنا وہ اچھا کھیلتا ہے۔نجی ٹی وی کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار شاہد ہاشمی نے بتایا کہ جب جیکب بیتھل کو ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا تو بڑی تنقید کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ11سال کی عمر میں جیکب بیتھل بارباڈوس کے ساتھ میچ کھیلا تو انہوں نے تعریف کی کہ جب میں گیارہ سال کا تھا۔ تو اس سے کہیں زیادہ اچھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں