برائیوں سے بچنے پر توجہ دینا چاہیے’ علامہ راغب حسین نعیمی

لاہور (بیوروچیف) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ رمضان المبارک رحمتوں،برکتوں کامہینہ ہے۔ماہ صیاہ حصول تقویٰ کا بہترین ذریعہ ہے۔اس مہینے کاپہلا عشرہ رحمت،دوسرا مغفرت اورتیسرا جہنم سے نجات کاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں