برطانوی سیاستدانوں کا افغانستان کیساتھ میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

لندن (سپورٹس نیوز)انگلش پارلیمنٹ کے ارکان نے چیمپئنزٹرافی میں افغانستان سے میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔برطانیہ میں 160 پارلمینٹیرینز نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط میں لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ افغانستان حکومت ویمن کرکٹ کو سپورٹ نہیں کرتی، تو چیمپئنزٹرافی میں افغانستان سے میچ نہ کھیلا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں