برطانوی گلوکار نے اپنے لک کو یکسر تبدیل کر لیا

لندن (شوبز نیوز)معروف برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنے لک کو یکسر تبدیل کرتے ہوئے گھنی داڑھی رکھ کر فینز کو حیرت میں ڈال دیا۔زین ملک کی شہرت کی وجہ برٹش بوائے بینڈ ‘ون ڈائریکشن ہے جو 2010میں بنا اور شائقینِ موسیقی کو اپنا دیوانہ بنا گیا’2010میں زین ملک نے ایک شو ”دی ایکس فیکٹر”میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں