13

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بند رہے گی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر 03ستمبر کو صبح سات دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد،گلبرگ،محمد پورہ،علی ہاسنگ،لیاقت آباد فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورہ،منیر آباد،صدر بازار،قائم سائیں،اقبال ٹائون،اعجاز ٹائون،سعید آباد،علی روڈ،راجہ چوک،قدرت آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سرشمیر فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے بکر منڈی،لکڑ منڈی،لیاقت آباد،علی ہائوسنگ،خالد آباد،ناظم آباد،سدھار فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مقبول روڈ،دوست سٹریٹ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہردوبجے تک132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے بلال سپننگ،رانا ٹیکسٹائل،کوہستان،انجم ٹیکسٹائل،ماری (ایس ای ایل)،بلال ٹیکسٹائل،میما،رفیع کاٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں