بریڈ پٹ کی ریسنگ فلم ایف ون نے چین میں دھوم مچادی

نیویارک (شوبز نیوز) ریسنگ فلم ایف ون نے چینی باکس آفس پر رکنے سے انکار کردیا ہے، بریڈ پٹ کی فلم نے چین میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ہالی ووڈ سپراسٹار بریڈ پٹ کی فلم نے کووِڈ کے بعد ان 25ہالی ووڈ فلموں میں سے ایک بن گئی ہے جس نے باکس آفس پر دھوم مچائی ہے جبکہ فلم ایف ون شمالی امریکا میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں