بریک اپس نے میری ذہنی صحت کو شدید متاثر کیا، علی رحمن خان

کراچی (شوبز نیوز) داکار علی رحمن خان نے کہا ہے کہ بریک اپس نے میری ذہنی صحت کو شدید متاثر کیا۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی رحمان نے کہا کہ جب کوئی تعلق ختم ہوتا ہے، تو محض رومینٹک ریلیشن شپ ہی نہیں بلکہ دوستی جیسے رشتے بھی ذہنی دبا کا سبب بن سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں ایک ایسا شخص ہوں جو رشتوں میں پوری طرح جڑ جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں