بس حادثہ میں2نوجوانوں کی ہلاکت،پولیس نے نعشیں مارچری کے باہر چھوڑ دیں

ٹھیکریوالہ (نامہ نگار) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ میں بس حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے دونوں نوجوان کی لاشیں مارچری کے باہر گرمی میں چھوڑ دیں گھنٹوں بعد بھی پولیس پوسٹ مارٹم کروانے میں ناکام دونوں لاشوں کو نجی گاڑی میں مارچری منتقل کیا گیا اور شدید گرمی میں لاوارث چھوڑ دی گئی۔ لواحقین نے سدھار بائی پاس چوک کو احتجاج کرتے بند کیا تو پولیس نے انصاف کی یقین دہانی کروائی تھی نجی کمپنی کی تیز رفتاربس کی ٹکر سے 18سالہ مرتضیٰ موقع پر جاں بحق ہوا جبکہ شعیب ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں