بس کی ٹکر سے موٹروے پر ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) بس نمبری BSG/084بہاولپور ایکسپریس جو اسلام آباد سے بہاولپور جا رہی تھی موٹر وے M4پر الہڑ انٹرچینج سے 2کلو میٹر پہلے بحد رقبہ 384ج ب پر ٹرک نمبر DMR/1398کوپیچھے سے ہیٹ کیااور ایکسیڈنٹ ہو گیا ٹرک موٹر وے کے اوپر الٹ گیا جس کیوجہ سے ٹرک ڈرائیور محمد سلیم ولد محمد ریاض قوم انصاری سکنہ گجرات مضروب ہو گیا جس کو موٹر وے ایمبولینس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا ہے مضروب کے سر پر اور جسم پر چوٹیں لگی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں