بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

گوجرہ (نامہ نگار)بس سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار پروفیسرشدید زخمی ۔معلوم ہوا ہے کہ انصار کالونی کا رہائشی نجی کالج کاپروفیسر رشیداحمد موٹر سائیکل پرسوار ٹوبہ روڈ پرتدریسی فرائض کی ادائیگی کیلئے جارہے تھے کہ راستہ میں بس کے ساتھ ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں