22

بس کی چھت سے گر کر 2بھائی جاں بحق

گجرات (بیوروچیف) گجرات میں مسافر بس کی چھت پر بیٹھے دو بھائی جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو کیمطابق درخت کی شاخ سے ٹکراکردونوں بھائی بس سے نیچے گر گئے، پیچھے سے آنے والے ڈمپر نے دونوں بھائیوں کوکچل دیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بھائیوں کی عمریں 14 اور 15 سال کے درمیان تھیں، لڑکے گاڑی کی چھت پر سوارتھے،حادثہ کھوکھا سٹاپ گجرات روڑ پرپیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں