بس کی کار کو ٹکر، 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

لورالائی (نامہ نگار)بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ کوئٹہ روڈ سپین مسجد کے مقام پر پیش ایا، جاں بحق افراد میں دو مرد اور ایک بچہ شامل ہے، زخمی بچی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔جاں بحق اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں