بشری انصاری بیرون ملک بیٹیوں کو آباد کر کے آبدیدہ ہو گئیں

کراچی (شوبز نیوز) سینئر اداکارہ بشری انصاری کو بیٹیوں کی یاد ستانے لگی جس کا اظہار نہایت جذباتی انداز میں ایک ویڈیو بیان میں کردیا۔ بشری انصاری اپنے ایک وی لاگ میں بیٹیوں مِیرا اور نریمان انصاری کا جذباتی انداز میں ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں