کمالیہ(نامہ نگار)بغیر لائسنس تیتر رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سینئر وائلڈ لائف رینجر علی حسن نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ظفر اقبال کے خلاف بغیر لائسنس اجازت نامہ تیتر رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔
62