بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی ٹیکسی سروس کی مقبولیت میں اضافہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرائیور کے بغیر خود کار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں ، ٹیسلا، اوبر اور روبو ٹیکسی نامی کمپنیوں میں اس حوالے سے سخت مقابلہ جاری ہے۔ امریکی مارکیٹ میں اوبر کی غیر متوقع مقبولیت کے بعد دیگر ویمیو کمپنی کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے گاڑیوں کی ٹیکسی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں