بلال عباس نے اپنے مداحوں کو خبردار کر دیا

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان میں شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال عباس خان نے اپنے جعلی سوشل میڈیا اکائونٹ سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو خبردار کردیا ہے۔معروف اداکار بلال عباس خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرکے مداحوں اور فالوورز کو جعل سازوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا۔انہوں نے انسٹااسٹوری میں اپنے نام سے منسوب سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں