111

بلال چوک میں 30مئی کو میڈیکل کیمپ لگایا جائیگا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مختلف امراض کے مریضوں کی بہتری کے لئے بلال چوک سمن آباد میں کیمپ مورخہ 30مئی بروز جمعة المبارک کو لگایا جائے گا تمام لیبارٹری ٹیسٹ فری ہوں گے، تفصیلات کے مطابق علی مجید میڈیکل کمپلیکس بلال چوک سمن آباد میں ماہر امراض ہڈی ، پٹھہ، جوڑ، ڈاکٹر جنید صادق(کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میو ہسپتال لاہور) مورخہ 30مئی بروز جمعة المبارک کو شام 5بجے 300روپے کی پرچی فیس پر مریضوں کا چیک اپ کریں گے، جبکہ تمام لیبارٹری ٹیسٹ بالکل مفت ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں