اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے تفصیلی ملاقات کی ہے ۔امریکی سفیر اور بلاول بھٹو کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل کے بارے میں بات کی ۔پیپلز پارٹی اور سفارتی زرائع نے ملاقات کی الگ الگ تصدیق کی ہے ۔ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق یہ ایک خ کرٹسی ملاقات تھی ۔
