18

بلدیاتی اداروںسے متعلق معاملات جلد طے ہونگے، مصطفی کمال

اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ28ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی اداروں سے متعلق معاملات طے کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ بلدیاتی اداروں سے متعلق کچھ معاملات پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات ہیں، جنہیں دور کرکے ہی ترمیم لائی جائے گی۔انہوںنے کہاکہ28ویں ترمیم میں بلدیاتی اداروں سے متعلق معاملات طے کرلیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں