3

بنک کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چور ایک اور شہری کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہو گئے۔معلوم ہواہے کہ نیوپلاٹ گوجرہ کا مظہر اقبال اپنی موٹر سائیکل پر ٹوبہ روڈ کے مقامی بنک میں آیا اورموٹر سائیکل باہر کھڑی کر کے اندر چلا گیا جس کی عدم موجود گی میں نامعلوم چوروں نے اس کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔اور موقع سے فرارہو نے میں کامیاب ہو گئے۔تھانہ سٹی پولیس کو واردات کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں