2

بنگلادیش پریمئیر لیگ کیلئے پلیئر ڈرافٹ کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل)کیلئے پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کے علاوہ صائم ایوب کو پہلی پسند کے طور پر منتخب کیا جبکہ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں میں محمد حسنین، فہیم اشرف، اور دیگر کو پلیئر ڈرافٹ میں چنا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں