بنگلہ دیش بورڈ نے نظم الاسلام کو عہدے پر بحال کر دیا

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کردیا۔بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا کرکٹرز نے بی پی ایل کے میچز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔بی سی بی نے انضباطی جائزے کے بعد نظم الاسلام کے وضاحتی بیان کو مثبت اور تسلی بخش قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں