بنگلہ دیش یا متحدہ عرب امارات بھارت کی وارم اپ میچ کی تیاریاں

دبئی (سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے باضابطہ طور پر کوئی وارم اپ میچ شیڈول نہیں کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کے لیے بنگلا دیش یا متحدہ عرب امارات میں سے کسی ایک کے خلاف میچ کھیلنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تاکہ حالات سے واقف ہونے کیلئے تیاری کی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں