بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عمران خان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد صدیق نے اس سے بطور ادھار لی گئی رقم کے عوض اسکو 9لاکھ روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں