بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اویس مطلوب نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم زوہیب علی نے اس سے بطور ادھار لی گئی رقم کی واپسی کی بابت اسکو2لاکھ 25ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں