13

بوگس کال کرنیوالا قانون کی گرفت میں آگیا

گوجرہ (نامہ نگار) پولیس پکار پر چو ری ڈکیتی کی بوگس کا لیں کر نیوا لے مقدمات کی زد میں آ گئے۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 161 گ ب کے ذیشا ن، چک نمبر 158 گ ب کے غلا مصطفی، چک نمبر 368 ج ج ب کے شاہد اور چیک نمبر 423 ج ب کے عدنا ن نے پو لیس پکار 15 پر کا لیں کی کہ انکے سا تھ واردات ہو گئی اور موٹر سا ئیکل وغیرہ چوری ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر چیک کیا تو کا لیں بوگس ثابت ہو ئیں جس پر صدر پو لیس نے چارو ں کیخلا ف الگ الگ مقدمات درج کرکے انکی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں