بچپن سے ہی ہیروئین ہے حرا مانی کی بچپن کی ویڈیو وائرل

کراچی(شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی بچپن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، اور اس بار وجہ کوئی نیا ڈرامہ یا فوٹوشوٹ نہیں بلکہ ان کے بچپن کی ایک نایاب ویڈیو ہے جو1992ء کی ہے۔اس ویڈیو میں ننھی حرا اپنے ایک دوست کے ساتھ بالی ووڈ کے گانے زندگی ایک سفر ہے سہانا پر بے حد اعتماد کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں