بچہ ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

صفدرآباد(نامہ نگار) ریلوے اسٹیشن صفدرآباد کے قریب ایک اڑھائی سالہ بچہ اچانک کھیلتے ہوئے ریلوے ٹریک پر آ گیا اورفیصل آباد سے لاہو رجانے والی ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔ریلوے اور مقامی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں