ٹھیکریولہ(نامہ نگار)دھاندرہ نجی ہسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ملزم گرفتار مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 66 دھاندرہ میں واقع نجی ہسپتال میں 13 سالہ بچی اپنی والدہ کے ساتھ دوائی لینے آئی تو کمپوڈر نے بچی کو پرائیویٹ کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور کسی کوبتانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی بچی کے بتانے پرتھانہ ٹھیکریوالہ پولیس نے اسامہ ارشاد سکنہ 66 دھاندرہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
