بچی کو اغواء کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)کمسن بچی کو اغوا کرنیکی کوشش کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔ عابدہ بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہا اسکی سات سالہ بیٹی عروج ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس آرہی تھی کہ ملزم نواز جو کہ انکا ہمسایہ ہے اسنے بچی کو اغوا کرنیکی کوشش کی بیٹی اور بچوں کے شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا جس پر مقد مہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں