بکری بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئی

صفدرآباد (نامہ نگار) چراغیہ کالونی صفدرآباد کے رہائشی محمد آصف نامی چرواہے کی بکری بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے پر ہلاک ہو گئی۔آصف کی بکری مدینہ ٹائون صفدرآباد میں بجلی کے پول سے ٹکر اگئی،بجلی کے پول میں کرنٹ تھا ،جونہی بکری پول کے پاس سے گزری پول سے لگتے ہی بجلی نے کھینچ لیا اور موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔بیچارہ آصف بکری کے مرتے ہی دم بخود رہ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں