بگ بیش لیگ میں بیٹر کے زور دار شارٹ سے بگلا ہلاک

سڈنی (سپورٹس نیوز) بگ بیش لیگ میں بیٹر کے زور دار شارٹ سے بگلا ہلاک ہو گیا جس سے 1983 کیواقعہ کی یاد تازہ ہوگئی۔آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کے لیے کھیلتے ہوئے انگلش پلیئر جمیز وینس نیمیلبورن سٹارز کے تیز گیند باز جوئل پیرس کی گیند پر زور دار شارٹ کھیلا جو بگلے کو لگنے سے ہلاک ہو گیا، سکیورٹی اہلکار بگلے کو اٹھا کر باہر لیکر گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں