بھارتی اداکارہ شہناز گل کی وائرل ویڈیوپر صارفین سیخ پا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی اداکارہ شہناز کور گل کے حالیہ رویے نے سوشل میڈیا صارفین کو سخت مشتعل کردیا ہے، جس کے بعد صارفین نے انھیں مغرور قرار دے دیا۔ریائلٹی شو بگ باس سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیں جس پرصارفین انہیں گھمنڈی اور بدتمیز قرار دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں