بھارتی اداکارہ کی اچانک معذور ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ تنناز ایرانی نے حال ہی میں اپنی صحت کے سنگین مسائل پر بات کی، جس سے وہ طویل عرصے تک اچانک وہیل چیئر پر محدود ہو گئی تھیں۔اداکارہ نے بالی ووڈ کی “کہو نا پیار ہے” اور “36 چائنا ٹان” جیسی فلموں میں کردار نبھائے، اس کے ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔اداکارہ نے بتایا کہ 2021 میں سرجری کے بعد ان کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ سے چھوٹی ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں اچانک چلنے میں دشواریوں کا سامنا شروع ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں