بھارتی اداکار سیٹ پر گرنے کے بعد دوران علاج چل بسے

نئی دہلی (شوبز نیوز) جنوبی بھارت فلم انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار روبو شنکر فلم کے سیٹ پر گرنے کے بعد دوران علاج چل بسے۔تامل فلم انڈسٹری میں200سے زائد فلمیں کرنے والے اداکار روبو شنکر کو اسٹیج پر روبوٹ ڈانس کرنے پر روبو کے نام سے پکارا جاتا تھا۔روبو شنکر کئی ٹی وی شوز میں بطور میزبان اور اداکار مقبول تھے۔اداکار چند روز قبل فلم کے سیٹ پر گرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں