31

بھارتی جنگی جنون کوبے نقاب کرنے پر میڈیا کو خراج تحسین

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 113 کے سنیئر نائب صدر رانا عبدا لحمید نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون کا مقابلہ کرنے، پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر میڈیا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہوش مندی، سچ اور بہادری کے ساتھ ر پورٹنگ، حق سچ کی ترجمانی کی لیکن یوتھیے ابھی بھی پاک فوج کا مورال گرانے میں مصروف ہیں ان کیجتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، گذشتہ روز کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس وقت بھارت کی جانب سے جنگی جنون کو ہوا دی جارہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں