بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ

لاہور(شوبز نیوز) متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کرنے والے سینئر پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے جلد بازی کرکے کوئی حملہ کیا تو اس کا اسے سخت جواب دیا جائے گا۔مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے میں 26 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جاری ہے، دونوں ممالک کے سیاست دانوں کی طرح فنکار بھی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتے دکھائی دیتے ہیں’جہاں بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں