لاہور (شوبز نیوز) معروف کامیڈین و اداکار شکیل صدیقی نے انکشاف کیا کہ بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کی جانب سے معاوضہ اور سہولتیں دی جارہی تھیں، اس کے باوجود انہوں نے پیشکش مسترد کردی اور اصل وجہ بھی بتادی۔ شکیل صدیقی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی