53

بھارتی سرزمین پر ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی پہلی فتح

حیدر آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ میچ جیت لیا۔ورلڈ کپ2023کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81رنز سے شکست دے کر فتح سے ایونٹ کا آغاز کیا۔گرین شرٹس اس سے قبل بھارتی سرزمین پر ورلڈ کپ کے 2 میچز کھیل چکی ہے، دونوں ہی میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں