بھارتی میڈیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو بھی نشانے پر رکھ لیا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارت کی کھیلوں سے دشمنی بڑھنے لگی، کرکٹ کے بعد اب ہاکی پر بھی وار کرنے شروع کر دیئے اس حوالے سے ایک طرف بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے تو دوسری طرف بھارت کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دی جارہی ہیں۔بھارت میں سوشل میڈیا پر تصاویر لگا کر پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو دھمکانے لگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں