بھارتی ٹیم کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کا اسکواڈ تیار کیا ہے

دبئی (سپورٹس نیوز) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ جب ہم چھوڑیں گے تو پیچھے نوجوان کھلاڑی تیار ہیں اور ایک ایسا اسکواڈ تیار ہے جو 8 سال بھارتی ٹیم کو جتوائے گا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد گرانڈ میں کمنٹیٹرز سے گفتگو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ گزشتہ چند برسوں سے بہت اچھا کھیل رہا ہے اور ٹیم بھی بہترین ہے لیکن ہم بھی ٹورنامنٹ جیتنا چاہتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں