بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے

راولپنڈی(بیوروچیف) پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں