بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے پر بنگلادیش کرکٹ کی وضاحت

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے قبل ٹاس کے دوران پیش آنے والے واقعے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہہے کہ ” بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانا غیر ارادی تھا اور یہ محض لمحاتی عدم توجہ کا نتیجہ تھا” زمبابوے کے شہر بلاوایو میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ سے پہلے بنگلادیش اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے ٹاس کے وقت ہاتھ نہیں ملایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں