بھارت’ اسنوکر کلب میں طالب علم پر چاقو حملہ

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسنوکر کلب کے اندر دسویں جماعت کے16سالہ طالب علم کودو نابالغ لڑکوں نے چاقو اور خنجر سے30سیکنڈ کے اندر27بار وار کر کے شدید زخمی کر دیاواقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ کہ دونوں حملہ آور فلمی انداز میں کلب میں داخل ہوئے، طالب علم کو گھیر کر تیزی سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں